سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا پنوں عاقل بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا پنوں عاقل بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر ...

  

لاہور(سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے پنوں عاقل میں بس کے حادثے میں 42 سے زائد افراد کے جان بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جماعت اسلامی کے رہنماﺅں نے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا اعلان کرے ۔

اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -