پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی آج سے شروع

پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی آج سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                           لاہور (ڈوےلپمنٹ سےل)حج2014ءملک بھر مےں سرکاری حج سکےم کی درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ، نےشنل بنک،ےو بی اےل،حبےب بنک،اےم سی بی،الائےڈ بنک،زرعی ترقےاتی بنک نے حج درخواستوں کی وصولی کے لئے خصوصی کاﺅنٹر قائم کر دیئے پہلے آئےے پہلے پائےے کی بنےاد پر صرف اےک کےٹگری کے تحت سرکاری حج سکےم کی درخواستےں دی جا سکےں گی،سرکاری حج سکےم کے تحت 86731کے قرےب افراد فرےضہ حج ادا کرےں گے، جن افراد نے رےڈ اےبل انٹرنےشنل پاسپورٹ بنوانے کے لئے درخواست دے رکھی ہے وہ بھی حج درخواست دے سکےں گے،اےسے افراد کے لئے پاسپورٹ بنوانے کے لئے دی گئی درخواست کی رسےد درخواست فارم کے ساتھ لگانا ضروری ہو گا،حج فارم جمع کرانے کے بعد کامےابی کی اطلاع کے سات دن کے اندر پاسپورٹ بنکوں مےں جمع کرانا ضروری ہو گا۔ شےڈول بنکوں سے صرف43000درخواستوں کی وصولی مکمل ہونے پر حج درخواستےں وصولی روک دےنے کی اطلاعات ہےں۔سرکاری حج سکےم مےں لاہور،اسلام آباد، پشاور،272231بغےر قربانی، جبکہ قربانی کی رقم کے ساتھ،286731روپے جمع کرانا ہونگے،کوئٹہ،کراچی سے،262231 اورقربانی کے ساتھ، 276731 روپے جمع کرانا ہوںگے،5000کے قرےب سرکاری حج سکےم کے فارم ہارڈ شےٹ کے تحت رکھے گئے ہےں، مختلف محکمے جو قرعہ اندازی کے ذرےعے حج کرواتے ہےں وہ درخواست دے سکےں گے۔ اس کے علاوہ7ہزارحج فارم سرکاری سکےم اےم اےن اے حضرات کو اپنے اپنے حلقوں کے لئے دےنے جانے کی بھی اطلاع ملی ہے۔
حج درخواست

مزید :

صفحہ آخر -