گرین ٹاؤن ، مخالفین کی اندھا دھند فا ئر نگ سے 2 افراد شدیدزخمی

گرین ٹاؤن ، مخالفین کی اندھا دھند فا ئر نگ سے 2 افراد شدیدزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل ) گرین ٹاؤن کے علاقہ میں 2گروپوں کے درمیا ن اندھا دھند فا ئر نگ سے خوف ہراس پھیل گیا۔فائرنگ سے دو افراد شدیدزخمی ہو گئے جن کو مقا می ہسپتا ل میں داخل کر وا دیا گیا ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ گرین ٹا ون کے علاقہ مین با زار کے رہا ئشی اکبر وغیرہ کی آصف سے معمو لی با ت پر تلخ کلا می ہوئی جس پر طیش میں آ کر دونوں پا رٹیوں نے شدید فا ئر نگ شروع ہو کر دی۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر ایک شخص کو گر فتار کر لیا جبکہ زخمی ہونیوالوں کوطبی مداد کیلئے مقا می ہسپتا ل میں داخل کر وا دیا گیا۔ رات گئے واقعے کامقد مہ درج نہ ہو سکا ۔

مزید :

علاقائی -