اے ڈی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،مال مسروقہ برآمد

اے ڈی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،مال مسروقہ برآمد

  

لاہور (کرائم سیل) شمالی چھاؤنی پولیس نے عامر عرف اے ڈی ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتارکر کے ان سے لوٹا ہوا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمدکیاہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ شمالی چھاؤنی ملک شبیر اعوان اور ان کی ٹیم نے سابق ریکارڈیافتہ اے ڈی ڈکیت گینگ کے سرغنہ عامر عرف اے ڈی اور اسکے ساتھی ساجد عرف کاکا کو گرفتارکر کے ان کی نشاندہی پر مختلف وارداتوں میں لوٹا ہوالاکھوں روپے مالیت مال مسروقہ اوردوموٹر سائیکلیں برآمد کرلی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے تاہم ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -