وزیراعلیٰ کا وہاڑی میں کنویں کی صفائی کے دوران مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا وہاڑی میں کنویں کی صفائی کے دوران مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے وہاڑی کے نواحی علاقے میں کنویں کی صفائی کے دوران مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی او وہاڑی سے رپورٹ طلب کر لی ہے- وزیراعلیٰ نے کنویں کی صفائی کے دوران مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیاہے-

مزید :

صفحہ اول -