ریڈی میڈ گارمنٹس کے بعد ریڈی میڈمکان

ریڈی میڈ گارمنٹس کے بعد ریڈی میڈمکان
ریڈی میڈ گارمنٹس کے بعد ریڈی میڈمکان

  

لندن (بیورورپورٹ)بلیک برن میں ایک تعمیراتی کمپنی نے ایسے ڈبل سٹوری مکانات متعارف کرا دیے ہیں جن کے تعمیر ہونے پر زیادہ دیر نہیں لگتی،بس ایک جگہ سے اُٹھا کر دوسری جگہ رکھ دیئے جاتے ہیں۔تعمیراتی کمپنی کے اندر ہی ڈبل سٹوری ڈیزائن کیے ہوئے مکانات تعمیر کیے جاتے ہیں اور تعمیر کا آرڈر ملتے ہی انہیں ٹرالر پر لاد کر مطلوبہ جگہ پرپہنچا دیا جاتا ہے اور آنا فانا ایک ڈبل سٹوری مکان کھڑا ہو جاتا ہے۔ مکان کے ایک حصے کا وزن 25ٹن کے قریب ہے جسے کرین کے ذریعے مطلوبہ جگہ پر نصب کر دیا جاتا ہے ۔

مزید :

رئیل سٹیٹ -