مصطفی کمال نے سینیٹر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا

مصطفی کمال نے سینیٹر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا
مصطفی کمال نے سینیٹر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءمصطفی کمال نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے جسے چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مصطفی کمال نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں اپنا استعفیٰ جمع کرایا جو منظوری کیلئے چیئرمین سینیٹ کو بھیج دیا گیا ہے۔ استعفیٰ کی منظوری کی صورت میں خالی ہونے والی نشست ایم کیو ایم ہی کے کسی رہنماءکے پاس جائے گی۔

مزید :

کراچی -