کورنگی قبرستان سے خاتون کی لاش برآمد

کورنگی قبرستان سے خاتون کی لاش برآمد
کورنگی قبرستان سے خاتون کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی قبرستان سے خاتون کی لاش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا ہے تاہم ابتدائی طور پر لاش کی شناخت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

مزید :

کراچی -