سٹی ریلوے کالونی سے اسلحہ سے بھری بوریاں برآمد

سٹی ریلوے کالونی سے اسلحہ سے بھری بوریاں برآمد
سٹی ریلوے کالونی سے اسلحہ سے بھری بوریاں برآمد
کیپشن: Karachi

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینجرز نے خفیہ اطلاع پر سٹی ریلوے کالونی میں چھاپہ مارا جہاں ایک مین ہول سے اسلحے سے بھری 3 بولیاں برآمد کر لیں تاہم کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

مزید :

کراچی -