کیماڑی سے گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار

کیماڑی سے گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار
کیماڑی سے گینگ وار کے 3 کارندے گرفتار
کیپشن: firing

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے ماڑی پور سے لیاری گینگ وار کے 3 کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ملزم ٹارگٹ کلنگ سمیت سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے۔ ایس پی کیماڑی ظفر علی کے مطابق گرفتار ملزموں میں واجد، لال بخش اور شیر حسن شامل ہیں جو ٹارگٹ کلنگ سمیت سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے جبکہ ملزموں نے متعدد بار خواتین کو اغواءکیا ہے۔ ایس پی کیماڑی کے مطابق گرفتار ملزم ایک ہی خاندان کے 5افراد کے قتل میں بھی ملوث ہیں۔

مزید :

کراچی -