گڑھی شاہو میں غیر قانونی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک گرفتار

گڑھی شاہو میں غیر قانونی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک گرفتار
گڑھی شاہو میں غیر قانونی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک گرفتار
کیپشن: Lahore Map 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور ڈرگ اتھارٹی نے گڑھی شاہو میں دواﺅں کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر فیکٹری کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق فیکٹری میں غیر قانونی طور پر ادویات تیار کی جا رہی تھیں، کارروائی کے دوران کروڑوں وپے کی ادویات اور خام برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ فیکٹری کے مالک کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -