شاہدرہ سے 7 سالہ بچی اغواءکرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

شاہدرہ سے 7 سالہ بچی اغواءکرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
شاہدرہ سے 7 سالہ بچی اغواءکرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
کیپشن: Minar_e_Pakistan

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہدرہ سے 7 سالہ بچی اغواءکرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، اہل علاقہ نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے سے 7 سالہ بچی کو اغواءکرتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید :

لاہور -