وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری کتابوں کی فروخت کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری کتابوں کی فروخت کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری کتابوں کی فروخت کا نوٹس لے لیا
کیپشن: shahbaz-sharif

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلوانوں کے شہر میں سرکاری کتابوں کی غیر قانونی فروخت پر وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں سرکاری کتابوں کی فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اور پروگرام ڈائریکٹر پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو معاملے کی تحقیقات کر کے وزیراعلیٰ کو رپورٹ دے گی۔

مزید :

گوجرانوالہ -