وزیراعلیٰ سندھ کی گورنر عشرت العباد سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ کی گورنر عشرت العباد سے ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ کی گورنر عشرت العباد سے ملاقات

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے گورنر عشرف العباد سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز فراہم کر دیئے ہیں۔

مزید :

کراچی -