ایف آئی اے نے انسانی سمگلر گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے انسانی سمگلر گرفتار کر لیا
 ایف آئی اے نے انسانی سمگلر گرفتار کر لیا

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے  ایک انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے قبضے سے چودہ پاسپورٹ بھی برآمد کئے گئے ہیں ۔

مزید :

جرم و انصاف -