اسلام آباد میں چھ غیر ملکی حسینائیں غائب

اسلام آباد میں چھ غیر ملکی حسینائیں غائب
اسلام آباد میں چھ غیر ملکی حسینائیں غائب

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اسلام آباد غیرملکی لڑکیاں سکینڈل کی چھ روپوش لڑکیوں کا ابھی تک سراغ نہیں مل سکا جبکہ چار نے اپنے سفارتخانو ں سے رابطہ کرلیا جن کی دستاویزات مکمل ہونے پر انہیں ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ہونے والی بارہ لڑکیوں میں سے دو لڑکیا ں پہلے ہی حکام کو چکما دیکر بیرون ملک فرار ہوچکی ہیں جبکہ ضمانت پر رہائی پانے والی چھ لڑکیاں ابھی تک روپوش ہیں  جن کی تلاش سیکیورٹی اداروں کیلئے درد سر بنی ہوئی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -