نوشہروفیروز کے قریب کوچ الٹنے سے پندرہ مسافر زخمی

21 اپریل 2014 (22:34)

نوشہرو فیروز( مانیٹرنگ ڈیسک)سکھر سے کراچی جانے والی کوچ  قومی ہائی وے پر الٹنے سے پندرہ مسافر زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔ بعض زخمیوں کی حالت نازک بیان کی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

مزیدخبریں