فن لینڈ میں حزب اختلاف کی جماعت نے اکثریت حاصل کرلی

فن لینڈ میں حزب اختلاف کی جماعت نے اکثریت حاصل کرلی

ہیلسنکی (اے پی پی) فن لینڈ میں حزب اختلاف کی جماعت ’’سینٹر پارٹی‘‘ نے پارلیمانی انتخابات میں زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی جماعت بن گئی۔ حتمی نتائج کے مطابق 200 رکنی پارلیمنٹ میں سے 49 نشستیں جیت کر سینٹر پارٹی اکثریتی جماعت بن گئی ہے جبکہ وزیراعظم الیگزینڈر سٹب کا بائیں بازو کا اتحاد بری طرح شکست سے دوچار ہوا ہے دائیں بازو کی یورو سیپٹک پارٹی 38 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے دوسری بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی ہے۔

مزید : عالمی منظر