جرمنی، آسڑیلیا اور سوئٹزر لینڈ میں بھی ’’پی کے‘‘ کی دھوم

جرمنی، آسڑیلیا اور سوئٹزر لینڈ میں بھی ’’پی کے‘‘ کی دھوم

 ممبئی (این این آئی)مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی پی کے اب جرمنی، آسڑیلیا اور سوئٹزر لینڈ میں کرے گی جم کر کمائی۔عامر خان کے چاہنے والے دیس میں ہی نہیں پردیس میں بھرے پڑے ہیں جو ان کی فلموں کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔مسٹر پرفیکشنسٹ کی پچھلے برس آئی پی کے جو اب تک تین سو کروڑ سے زیادہ کی کمائی کرچکی ہے۔حال ہی میں فلم بنی جاپانی سینما گھروں کی زینت اور اب جرمنی، آسڑیلیا اور سوئٹزر لینڈ کے باشندوں کو بھی عامر خان کی یہ تخلیق دیکھنے کا موقع ملا ہے۔

مزید : کلچر