عبدالرزاق پاکستان بلائینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

عبدالرزاق پاکستان بلائینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے قومی بلائینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالرزاق کو پاکستان بلائینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کردیا ،بلائینڈ کرکٹ کونسل کے مطابق ان کی تقرری بھارت میں نومبر 2016میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک گی گئی ہے ۔عبدالرزاق کی کپتانی میں پاکستان بلائینڈ کرکٹ ٹیم نے دور ورلڈ کپ اور متعدد سیریز میں کامیابی حاصل کی تھی ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی