پنجاب گرلز اینڈ بوائز جمناسٹک چیمپئن شپ کیلئے سلیکشن آج ہوگی

پنجاب گرلز اینڈ بوائز جمناسٹک چیمپئن شپ کیلئے سلیکشن آج ہوگی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب گرلز اینڈ بوائز جمناسٹک چیمپئن شپ 25اپریل کو منعقد ہونے والی ٹیم کی سلیکشن 21اپریل کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سپورٹس ہال میں ہوگی جس میں بوائز کے لئے پانچ کھلاڑی جبکہ گرلز ٹیم کے لئے 4 کھلاری سلیکٹ کئے جائیں گے سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد عقیل اصغر جبکہ سلیکٹر حنیف علی اور طاہر محمود ہوں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی