فارمن کرسچن کالج باسکٹ بال چیمپئین شپ آج شروع ہوگی

فارمن کرسچن کالج باسکٹ بال چیمپئین شپ آج شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) یف سی کالج لاہور کی سپورٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ انتظام چوتھی فارمن کرسچن کالج باسکٹ بال چیمپئین شپ21 اپریل سے24اپریل 2015 تک منعقد ہوگی۔ چیمپیئن شپ کے اختتامی روز احسن سیٹھی ، ڈائریکٹر سیٹھی موٹرز مہمانِ خصوصی ہوں گے اور جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کریں گے۔ چیمپیئن شپ میں حصہ لینے والی ٹیموں میں جی سی یونیورسٹی کنگ ایڈوڈ میڈیکل یونیورسٹی کا مسیٹ یونیورسٹی کالج لاہور لمز یونیورسٹی آف لاہور ایف۔ سی ۔کالج (ریڈ) ایف۔ سی ۔کالج (بلو)شامل ہیں۔