زمباوے نے پاکستا نی کرکٹ ٹیم کو بھی دورہ کر نے کی دعوت دیدی

زمباوے نے پاکستا نی کرکٹ ٹیم کو بھی دورہ کر نے کی دعوت دیدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) زمبابوے کرکٹ بورڈ ے پاکستا کا دورہ کر ے کے علاوہ میزبا ٹیم کو بھی اپ ے ملک آ ے کی تجویز دیدی،مہمان ٹیم مئی کے آخری ہفتے میں پاکستا آئے گی ، دورے میں تی ایک روزہ میچز اور دو ٹی ٹو ٹی کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ ے رواں سال اگست میں پاکستا سے ٹیم بھجوا ے کا مطالبہ کیا ہے ، زمبابوے کرکٹ ٹیم مئی کے آخری ہفتے پاکستا آئیگی۔ زمبابوے کے دورہ پاکستا میں تی و ڈے اور دو ٹی ٹو ٹی شامل ہیں۔ سیریز کے تمام میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی