وزیراعظم حسینہ واجد نے سیریز جیتنے کے بعد بنگالی پرچم سٹیڈیم میں لہرایا

وزیراعظم حسینہ واجد نے سیریز جیتنے کے بعد بنگالی پرچم سٹیڈیم میں لہرایا

 میرپور(آن لائن) ایشیا کپ فائنل میں اپنی ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اختتامی تقریب میں شرکت اور ٹرافی اپنے ہاتھ سے دیئے بغیر چلی گئی مگر جب سولہ سال بعد بنگلہ دیش نے پاکستان کو سیریز اور ون ڈے میں شکست دی تو ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا اور اپنی ٹیم کی جیت کی خوشی میں اپنے ملک کا پرچم لہرایا وہ یہ میچ دیکھنے کیلئے خصوصی طور پر اسٹیڈیم میں آئی تھیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی