پاک ،چین دوستی کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے،میاں جمیل

پاک ،چین دوستی کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے،میاں جمیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر) پاکستان جمہوری اتحاد کے مرکزی صدرمحمد جمیل نے کہا ہے کہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خیر مقدم کرتے ہیں اس سے دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے میں مدد ملے گی۔ایک بیان میں ا نہوں نے کہا خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے اور تجارتی حجم میں اضافے کیلئے پاک چین دوستی کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے