قوم نے منافقت کی سیاست کو مسترد کر دیا،سعدیہ سہیل رانا

قوم نے منافقت کی سیاست کو مسترد کر دیا،سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے منافقت کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے عوام کے دل تحریک انصاف کے ساتھ دھرکتے ہیں۔

کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے جلسے نے ثابت کر دیا کہ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1