سیشن جج ممتاز حسین کی خدمات حکومت کے سپرد

سیشن جج ممتاز حسین کی خدمات حکومت کے سپرد

 لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے سیشن جج ممتاز حسین کی خدمات حکومت کے سپرد کردی ہیں ۔انہیں فیصل آباد کی بینکنگ کورٹ نمبر1،کا جج مقرر کیا جارہا ہے ۔وہ اس سے قبل راولپنڈی میں سپیشل کورٹ (کسٹم واینٹی سمگلنگ وغیرہ)کے جج کے طور پر کام کررہے تھے۔

مزید : علاقائی