نیب نے ڈویژنل فارسٹ آفیسر کے پی کے کو غیر قانونی اثاثے رکھنے پر گرفتار کرلیا

نیب نے ڈویژنل فارسٹ آفیسر کے پی کے کو غیر قانونی اثاثے رکھنے پر گرفتار کرلیا

پشاور ( آئی این پی ) نیشنل اکاؤٹس بیلٹی بیورو (نیب) نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے ڈویژنل فارسٹ آفیسر طارق خان کو غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ پیر کو نیب ذرائع کے مطابق طارق خان نے پشاور میں 3 بنگلے اور فلیٹس خرید رکھے تھے ، طارق خان کی بیوی کے اکاؤنٹ میں غیر ملکی لاکھوں روپے موجود تھے

مزید : علاقائی