پنجاب حکومت کے3 افسروں کی تقرری کے احکامات جاری

پنجاب حکومت کے3 افسروں کی تقرری کے احکامات جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب حکومت نے3 افسروں کی تقرری کے احکامات جاری کر دئیے ۔کیپٹن (ر)الطاف احمد کو ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بہاولپور، توصیف الشاد کھٹانہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر بھکر جبکہ عائشہ ممتاز کومحکمہ آئی اینڈ سی میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی