چین میں شہریوں نے 4ٹن تربوز پھوڑ ڈالے ، مگر کیوں ؟

چین میں شہریوں نے 4ٹن تربوز پھوڑ ڈالے ، مگر کیوں ؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(خصوصی رپورٹ)چین کے شہر چنگ ڈاؤمیں چند روز قبل 10افراد کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،تحقیقات پر پتہ چلا کہ انہیں زہر دیا گیا ہے تاہم یہ بات ایک معمہ بنی ہوئی تھی کہ اتنے لوگ یکدم زہر کیسے کھابیٹھے ؟انکشاف ہوا کہ ان کی طبیعت بگڑنے کا سبب مقامی مارکیٹوں میں فروخت ہونے والے تربوز تھے۔ٹیسٹ کرانے پر یہ بات سامنے آئی کہ فصل پر چھڑکا جانے والا حشرات کش سپرے حفظان صحت اصولوں کے مطابق نہ تھا اس پر شہریوں نے کھیت میں موجود چار ٹن تربوز زمین پر مار مار کر پھوڑ ڈالے ۔

مزید :

علاقائی -