من تنازع،وزیر اعظم نواز شریف کل سعودی عرب جائینگے

من تنازع،وزیر اعظم نواز شریف کل سعودی عرب جائینگے

اسلام آباد ( اے این این ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورہ میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے جس میں یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا جائے گا ،واضح رہے چند روز قبل وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے بھی سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں کی تھیں ۔

مزید : صفحہ اول