چینی صدر نے وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں ’’پاک چین دوستی پودا‘‘ لگایا

چینی صدر نے وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں ’’پاک چین دوستی پودا‘‘ لگایا

اسلام آباد(آن لائن) چین کے صدر شی چن پنگ نے پیر کی شام وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں ’’پاک چین دوستی پودا‘‘ لگایا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم محمد نواز شریف نے چین کے صدر ‘ چینی خاتون اول اور اعلیٰ سطح کے وفد کا خیر مقدم کیا۔ خاتون اول بیگم کلثوم نواز اور خاتون مہمان داری مریم نواز بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

مزید : صفحہ اول