پنجاب یونیورسٹی:شعبہ فلاسفی کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی:شعبہ فلاسفی کے زیر اہتمام سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلاسفی کے زیر اہتمام اقبال میموریل لیکچر 2015کے سلسلے میں ’’انسان اور معاشرہ ۔۔۔اقبال کی نظر میں ‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار ربروز منگل(آج ) صبح10:30پر الرازی ہال میں منعقد ہوگا۔      تقریب کی صدارت وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے جبکہ پروفیسر ڈاکٹر نعیم احمد موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔