ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ر ٹو امتحانات11جون سے ہونگے

ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ر ٹو امتحانات11جون سے ہونگے

لاہور (ایجوکیشن ر19پورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتما م ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ر ٹو سالانہ 2015ء اور ایم اے ایجوکیشن پارٹ ٹو (ایلیمنٹری، سیکنڈری، جنرل) سپلیمنٹری 2014ء اور اینول2015ء کے امتحانات بالترتیب 9اور11جون2015ء سے شروع ہوں گے۔     تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4