ست رنگا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب

ست رنگا ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب

 لاہور(پ ر) ست رنگاڈویلپمنٹ آرگنائزیشن سہیل اے ڈی اور امیدجوان کے تعاون سے مقامی ہوٹل میں شام قلندر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے مایہ ناز قوال ندیم جمیل خان اور ہمنواؤں نے کلام پیش کر کے خوب داد وصول کی ،ورسٹائل گروپ کے محمد فیاض اور ان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی سے محفل کی رونق دوبالا کر دی۔تقریب میں رکن اسمبلی سعدیہ سہیل،سیما انور،شازیہ احمد خان،صاحبزادہ اکمل اویسی نے شرکت کی کمپیئرنگ کے فرائض مہرین فاطمہ نے انجا م دیے

مزید : میٹروپولیٹن 4