حج پالیسی کا اعلان بدھ کو متوقع

حج پالیسی کا اعلان بدھ کو متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)چینی صدر کا دورہ پاکستان،حج پالیسی کا اعلان مزید دو دن کی تاخیربدھ کو اعلان کی متوقع،وزیر اعظم مصروفیت کی وجہ سے اعلان نہ کر سکے بدھ کو کابینہ کے اجلاس ہونے کی صورت میں منظوری کے ساتھ اعلان کی تیاریاں وزارت مذہبی امور نے مکمل کر لی ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -