حج پالیسی کے اعلان سے پہلے عازمین بنک کو رقم دینے کے خود ذمہ دار ہو نگے،وزارت مذہبی امور

حج پالیسی کے اعلان سے پہلے عازمین بنک کو رقم دینے کے خود ذمہ دار ہو نگے،وزارت ...

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی واضع اعلان نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں افراد گزشتہ روز بنکوں میں امڈ آئے،بنکوں کی معذرت حج پالیسی کے اعلان کا انتظار کریں بنک والوں کا جواب ،بعض بنکوں نے اپنے طور پر پے آرڈربنانا شروع کر کے رقم لینا شروع کر دی وزارت مذہبی امور کے ذرائع کی تصدیق ہم نے کسی کو اجازت نہیں دی کوئی فرد حج پالیسی کے اعلان سے پہلے کسی بنک کو رقم نہ دے خود ذمہ دار ہو گا ،اعلان سے پہلے بنک فارم ایشو کرنے کا مجاز نہیں 15اپریل کے بعد 20اپریل حج درخواستوں کی مجوزہ تاریخ سامنے آئی تھی حج پالیسی تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے حج درخواستوں کی وصولی میں تاخیر کی تاریخ نہیں دی گئی ملک بھر سے ہزاروں افراد کی طرف سے بنکوں سے رابطے کی تصدیق ہوئی ہے وزارت مذہبی امور

مزید : صفحہ آخر