جعلی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کی گرفتاری کا حکم

جعلی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والے گروہ کی گرفتاری ...

 لا ہور (زا ہد علی خا ن )لا ہور وفا قی وزیر دا خلہ چو ہدر ی نثا ر علی خا ن نے ڈ ی جی ایف آئی ائے کو حکم د یا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پرو گرا م کے ذریعے لو گو ں کو لوٹنے وا لے گرو ہ کو گرفتا ر کیا جا ئے یہ منظم گرو ہ جعلی ایس ایم ایس کے ذر یعے بعض افسروں اور اہلکا رو ں کیساتھ ساز با زکر کہ عوا م کو لو ٹ ر ہے ہیں اور افسوس نا ک امر یہ ہے کہ گروہ کا کو ئی شخص بھی گرفتا رنہیں کیا سکا ، ذرا ئع نے بتا یا ہے کہ وزیر دا خلہ کے علم میں یہ با ت لا ئی گئی کے د ھو کہ با زو ں کا یہ گرو ہ شہرو یو ں سے مختلف بہا نو ں سے تقر یبا ء ایک کرو ڑ رو پے لو ٹ چکا ہے ، د ھو کہ با زو ں کے اس گرو ہ نے باقاعدہ مختلف شہرو ں میں د فا تر بھی بنا ر کھے ہیں خواتین کو بھی ملا زم ر کھا گیا ہے ۔ ایک ایکسچینج بھی لگا گئی ہے جس میں خواتین آپر یٹر ر کھی گئی ہیں جو آنے وا لی کا ل کو نو سر با زاکو اپنا سر کا ر ی افسر ظا ہر کرکے کا ل و ہا ں ٹرانسفر کر دیتی ہے اور اس سے کہا جا تا ہے کہ یہ افسربینظیر انکم سپورٹ پرو گرا م کا انچا ر ج ہے جس سے کا ل کر نے وا لا شخص مطمئن ہو جا تا ہے ۔مذ کو ر ہ جعلی افسر ضرورت مند کو کہتا ہے کہ وہ دس ہزا ر رو پے جمع کروا ئے اس طر ح بے شما ر افرا دان نو سر با زو وں کے ہا تھو ں لٹ جا تے ہیں ۔ وزیر دا خلہ نے کہا ہے کہ سر کا ر ی خزا نہ کو لو ٹنے اور عوام کو د ھو کہ د ینے وا لو ں کو گرفتا ر کیا جا ئے اور ایف آئی ائے کے ایسے افسرا ن جو ان نو سر با زو ں کے سا تھ ملے ہیں ان کو بھی گرفتا ر کیا جا ئے ، ذرا ئع نے بتا یا ہے کہ ایف آئی اے کے ان کر پٹ افسرا ن کے خلا ف بھی مقد ما ت در ج کئے جا ئے ۔ جعلی گروہ

مزید : صفحہ آخر