40روزہ سرکاری حج سکیم کیلئے پی آئی اے نے 2ہزارروپے کرایہ کم کر دیا

40روزہ سرکاری حج سکیم کیلئے پی آئی اے نے 2ہزارروپے کرایہ کم کر دیا
 40روزہ سرکاری حج سکیم کیلئے پی آئی اے نے 2ہزارروپے کرایہ کم کر دیا

  

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم40روزہ حاجیوں کے لیے پی آئی اے نے دو ہزار مزید حج کرایہ کم کر دیا گزشتہ سال سے 9ہزار حج کرایہ کم ہو گیا ،پنجاب،کے پی کے،اسلام آباد سے حج کرایہ 98700جبکہ بلوچستان،سندھ سے 89700ریٹرن کرایہ ہو گا ،پی آئی اے کی طرف سے حج کرایہ کم ہونے کے بعددیگر ائیر لائنزنے بھی کرایہ کم کر دیا ہے وزارت ،مذہبی امور کی درخواست پر پی آئی اے نے 7ہزار کرایہ کم کر دیا جس سے کرایہ ایک لاکھ ہو گیا تھا اب مزید کم کر دیا گیا ہے ،گزشتہ سال ایک لاکھ 7ہزار کرایہ وصول کیا گیا تھا پنجاب،کے پی کے سے سندھ،بلوچستان کا کرایہ 10ہزار کا فرق ہوتا ہے وہ اس سال بھی ہو گا۔ کرایہ کم کر دیا

مزید : صفحہ آخر