داروغہ والا سے پکڑی جانے والی عورت سمیت 6افراد نامعلوم مقام پر منتقل

داروغہ والا سے پکڑی جانے والی عورت سمیت 6افراد نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور(کر ائم سیل) باغبانپورہ کے علاقے داروغہ والا سے پکڑے جانے والی عورت سمیت 6افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ حساس ادارے نے باغبانپورہ کے علاقے داروغہ والا میں مشتبہ افراد کی اطلاع پر چھاپہ مارا اور پولیس کو شامل کیے بغیر ایک عورت سمیت 6افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

مزید : علاقائی