چو ر مو با ئل شاپ کے تا لے تو ڑکر نقدی اور سامان لے اُڑے

چو ر مو با ئل شاپ کے تا لے تو ڑکر نقدی اور سامان لے اُڑے

 لا ہور (کرا ئم سیل )گلشن راوی کے علاقہ میں چو ر مو با ئل کی د کا ن سے تا لے تو ڑکر د کا ن سے لیپ ٹا پ قیمتی مو با ئل ایل سی ڈ ی سمیت نقد ی لے اڑ ے ۔ علاقہ مکینو ں نے علاقہ میں ڈ کیتی کی بڑ ھتی ہو ئی واردا تو ں پر پو لیس کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ کیا ۔پو لیس نے را ت گئے تک مقد مہ در ج نہ کیا ۔تفصیل کے مطا بق ٹی این ٹی کا لو نی کے ر ہا ئشی عبد الحمید نے وا سا کا لو نی میں مو با ئل اور لیپ ٹاپ کی د کا ن بنا ر کھی ہے ۔متاثر ہ شخص کے مطا بق 2روز قبل ضروری کا م سے فیصل آ با د گیا تھا۔ اتوا ر کے روز د کا ن کے ملا زم ر یحا ن کی کا ل آ ئی کہ د کا ن کے تا لے ٹوٹے ہوئے ہیں اور سا ما ن بھی نہیں ہے جس پرمیں فور ی لا ہور آ یااور پو لیس کو در خواست دی جس پر رات گئے تک کو ئی کا رروا ئی نہ ہوسکی ۔ متا ثرہ شخص نے نما ئند ہ ’’پاکستا ن ‘‘کو بتا یا کہ پو لیس واسا کا لو نی میں گشت نہیں کر تی اور نہ ہی ڈ کیتی چو ر ی کی وا ردا تیں کر نے وا لے ملزما ن کو گرفتا ر کر تی ہے جس پر اہل علاقہ نے واسا کا لو نی میں بڑ ھتی ہو ئی وا ردا تو ں اور پولیس رویے کے خلا ف احتجا ج بھی کیا ۔

مزید : علاقائی