حاصل پور،خاتون بلیک میلر سمیت گروہ کے خلاف مقدمہ درج حاصل

حاصل پور،خاتون بلیک میلر سمیت گروہ کے خلاف مقدمہ درج حاصل

 پور (نمائندہ خصوصی )حاصل پور میں شر یف شہریوں کو بلیک میل کر کے لا کھوں روپے لوٹنے والے گروہ کے خلاف تھانہ سٹی پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔ڈاکٹر محمد شبیر رامے کے پاس ایک عورت صفیہ بی بی اپنے خاوند الطاف اور نذیر حسین و دیگر نا معلوم افراد کے ہمراہ الٹر ا سا ؤ نڈ کرانے آئی اور بعد میں ڈا کٹر کو د ھمکی دی کہ ہمیں رقم دو ورنہ تمہا رے خلاف بداخلاقی کا مقد مہ درج کرا دیں گے ۔ جس پر ڈاکٹر شبیر رامے نے شہر یوں کے وفد کے ہمراہ ڈی ایس پی حاصل پور ریا ض بخاری کو تما م صور تحال سے آگاہ کیا ۔پو لیس نے خا تون صفیہ اس کے خا وند اور دیگر افراد کے خلاف مختلف د فعات کا مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ حا صل پور میں اس سے قبل بھی مختلف دو نمبر عو ر توں نے متعدد شر یف شہر یوں کو بلیک میل کر کے لا کھو ں روپے لو ٹے ہیں ۔ شہر یوں ملک مقبول احمد ۔رانا قمر الطاف ۔اسلم لیڈر نے اعلی حکام سے مطا لبہ کیا ہے ۔کہ ایسی دو نمبر عو ر توں کی سر پر ستی کر نے والے نام نہاد معز ز ین کے خلاف بھی سخت قانونی کاروا ئی کی جا ئے ۔

مزید : علاقائی