حاصل پور،تیز رفتار ٹرالر نے ماں بیٹے کو زخمی کر دیا

حاصل پور،تیز رفتار ٹرالر نے ماں بیٹے کو زخمی کر دیا

 حاصل پور ( نما ئند ہ خصو صی )پرانا حاصل پور کے قر یب تیز رفتار ٹر الہ نمبر390نے مو ٹر سا ئیکل سوار ماں بیٹے کو کچل ڈالا ۔کرم پور کا رہا ئیشی ندیم اپنی والدہ انور ما ئی کے ہمراہ مو ٹر سائیکل پر گھر کی جانب جا رہا تھا ۔کہ سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹر الہ ان پر چٹر ھ گیا ۔جس سے کا تون کی ٹا نگ کٹ گئی ۔اور لٹر کا بھی زخمی ہو گیا ۔ٹرالہ ڈر ا ئیو ر مو قع سے فرار ہو گیا ۔تھانہ سٹی پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا ہے ۔ 

مزید : علاقائی