عدالت کے حکم پر ماں کو ملنے والا بچہ اغواکر لیا گیا

عدالت کے حکم پر ماں کو ملنے والا بچہ اغواکر لیا گیا

رینالہ خورد(تحصیل رپورٹر)عدالت کے حکم پر ماں کو ملنا والا بچہ گھر پہچنے سے پہلے ہی اغواء کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق سونیا بی بی دختر مبارک علی سکنہ مرضی پورہ کو عدالت نے اس کا پانچ سالہ بچہ آفتاب کو اس کے حوالے کیا تھا لیکن ممتا کا ابھی ٹھیک طرح جی بھی خوش نہ ہوا تھا کہ گاؤں کے سٹاپ پر پہچنے پر ملزمان نے بچے کو چھین لیا۔

مزید : علاقائی