رائیونڈ نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 بچوں کے باپ کو قتل کر دیا،ملزمان فرار

رائیونڈ نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 بچوں کے باپ کو قتل کر دیا،ملزمان فرار

 لا ہور (کر ائم سیل)رائیو نڈ کے علا قے میں خا ند انی دشمنی پر 3بچو ں کے با پ کو نا معلو م ملز مو ں نے قتل کر دیا ،ملز مان فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار ہو گئے، پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔بتا یا گیا ہے کہ رائیو نڈ کے علا قہ ما نگ گا ؤ ں میں 28سا لہ شہبا ز عمر دراز کو نا معلو م ملز مو ں نے فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کر دیا اور فر ار ہو گئے ،زخمی کو فو ری طو ر ہسپتا ل منتقل کیا گیا تا ہم وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسا ۔پو لیس کے مطا بق مقتو ل شہبا ز عمر دراز رائیو نڈ با زار میں سیکیو رٹی گا رڈ کی ڈیو ٹی کر تا تھا ۔پو لیس نے ضر وری کا رروائی کے بعد مقتو ل کی نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مر دہ خا نے میں بھجوا دی ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ مقتول شہباز بھی قتل کے مقدمات میں اشتہاری ملزم تھا اور مفروری کی زندگی گزار رہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول شہباز کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمات درج ہیں ،اسے قتل کرنے والے نا معلو م ملز مو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر کے ان کی تلا ش شر وع کر دی گئی ہے۔

مزید : علاقائی