وزیراعظم ہاؤس میں میز چھوٹی ہونے کے باعث مذاکرات وزیراعظم آفس میں ہوئے

وزیراعظم ہاؤس میں میز چھوٹی ہونے کے باعث مذاکرات وزیراعظم آفس میں ہوئے
وزیراعظم ہاؤس میں میز چھوٹی ہونے کے باعث مذاکرات وزیراعظم آفس میں ہوئے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر شی چن پنگ کے درمیان مذاکرات وزیراعظم ہاؤس کی بجائے وزیراعظم آفس میں ہوئے۔ مقامی اخبار روزنامہ نوائے وقت کے مطابق مذاکرات وزیراعظم ہاؤس کی کابینہ ٹیبل چھوٹی ہونے کے باعث وہاں نہیں ہوسکے۔ وفد کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث مذاکرات وزیراعظم آفس میں ہوئے۔

مزید : اسلام آباد