دہلی میں پہلی خاتون بس ڈرائیور بن گئی خواتین مسافروں کا تحفظ ترجیح ہے: وی سریتا

دہلی میں پہلی خاتون بس ڈرائیور بن گئی خواتین مسافروں کا تحفظ ترجیح ہے: وی ...
دہلی میں پہلی خاتون بس ڈرائیور بن گئی خواتین مسافروں کا تحفظ ترجیح ہے: وی سریتا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پہلی خاتون بس ڈرائیور کا کہنا ہے کہ انکی اوّلین ترجیح خواتین مسافروں کا تحفظ ہے۔ 30 سالہ وی سریتا کو اپنی ملازمت کے پہلے دن خاتون مسافروں سے بھرپور حمایت ملی۔