25 فیصد پاکستانیوں کو ڈیپریشن 27 فیصد کو ہائی بلڈپریشر ہے : سروے

25 فیصد پاکستانیوں کو ڈیپریشن 27 فیصد کو ہائی بلڈپریشر ہے : سروے
25 فیصد پاکستانیوں کو ڈیپریشن 27 فیصد کو ہائی بلڈپریشر ہے : سروے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گیلپ پاکستان کے لئے گیلانی فاؤنڈیشن کی طرف سے کئے گئے سروے کے مطابق 52 فیصد پاکستانیوں کی رائے یہ ہے کہ پاکستان میں صحت کی سہولتیں اچھی نہیں ہیں‘ 33 فیصد پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی صحت کے بارے میں ڈاکٹروں‘ ہسپتالوں اور نرسوں سے معلومات حاصل کرتے ہیں‘ 25 فیصد پاکستانیوں کو ڈیپریشن اور اضطراب کا مرض لاحق ہے‘ 27 فیصد کو ہائی بلڈ پریشر کا مرض لاحق ہے‘ 3 فیصد پاکستانیوں نے سروے میں بتایا کہ انہیں صحت کے بارے میں معلومات ٹی وی اور اخبارات سے ملتی ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس