چینی صدر ک استقبال چودھری نثار نظر نہ آئے

چینی صدر ک استقبال چودھری نثار نظر نہ آئے
چینی صدر ک استقبال چودھری نثار نظر نہ آئے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی کابینہ کے ارکان کی نور خان ایئربیس چکلالہ پر استقبال کیلئے موجودگی کے موقع پر وزیرداخلہ چودھری نثار گائب تھے جس پر سیاسی حلقوں نے مختلف تبصرے شروع کردئیے ہیں۔

مزید : اسلام آباد