نواز شریف نے الائچی کھائی، شہباز ایئرپورٹ پر کنگھی کرتے نظر آئے

نواز شریف نے الائچی کھائی، شہباز ایئرپورٹ پر کنگھی کرتے نظر آئے
نواز شریف نے الائچی کھائی، شہباز ایئرپورٹ پر کنگھی کرتے نظر آئے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی صدر کی آمد کے موقع اور ان کے شاندار استقبال پر ہر طرح اچھا تاثر ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ مقامی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی صدر کے طیارے کی لینڈنگ کے بعد ان سے ملنے سے قبل وزیراعطم نواز شریف نے اپنی سانسیں مہکانے کیلئے اپنے کوٹ کی جیب سے الائچی نکال کر چبائی جبکہ ان کے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایئرپورٹ پر کنگھی سے بال سنوارتے نظر آئے۔

مزید : اسلام آباد